پاکستان کا پہلا زیتون کا باغ

۔ “اظہار آلیو فارم” پاکستان کا سب سے پہلا زیتون کا باغ ہے جو کہ 2010 میں لگایا گیا۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ زیتون کے پودوں کی دیکھ بھال کیسے کی جاتی ہے اور ان سے تیل کیسے نکالا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں