ایگرو لیزر لینڈ لیولنگ سسٹم زرعی زمین ہموار کرنے کیلئے پاکستان میں مقامی طور پر تیار کیا جانے والا ایک خودکار نظام ہے۔اس کا استعمال کرتے ہوئے کسان بھائی مندرجہ ذیل فوائد حاصل کرسکتے ہیں
۔ 25 فیصد تک پانی کی بچت ۔ فصلوں کی پیداورا میں 23 فیصد اضافہ ۔ کھادوں کی استعدادِ کار میں 11 فیصد تک اضافہ ۔ فارم لیبر میں 80 فیصد تک بچت۔ ۔ اور ان سب کے نتیجے میں سالانہ اخراجات میں کمی اور پیداوار میں اضافہ